Presenting you the Bhai Ka Alam MP3 Download in the beautiful voice of Syed Muhammad Naqi Zaidi. Play online or download Bhai Ka Alam Noha in MP3 (Audio) for free. On this page you will also get Bhai Ka Alam Noha Lyrics In Urdu And Hindi.
Syed Muhammad Naqi Zaidi's Bhai Ka Alam is one of the best audio Noha, which you can download at 320kbps by clicking the download button.
Bhai Ka Alam Noha Lyrics
بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے شہہؑ نے کہا یہ میری سکینہ ؑ کا بھرم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے بابا ؑ کے علم کی یہ نشانی ہے شامیو یہ تحفہءِ خدائے سبحانی ہے شامیو پنجے پہ اسکے خاص میرے رب کا کرم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے فخرِ غلافِ کعبہ پھریرا ہے اِسی کا شرمائے جس سے شمس وہ پنجہ ہے اِسی کا واللہ اِس کی چھائوں میں موجود حرم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے عباسِ علمادار ؑ کا پرچم اسے کہتے ہیں ہاں حیدر کرار ؑ کا پرچم اِسے کہتے ہیں قرطاس ِ بحر و سنگ پر یہ مثلِ قلم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے اور اِس سے گلو گیر جو اِک مشک ہے لوگو یہ میری سکینہ ؑ کی نشانی ہے اے لوگو یہ مشک اِس میں اور یہ اِس مشک میں ضم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے یکدم نظر جو شاہ ؑ کی مشکیزے پر پڑی دیکھا کہ ایک تیر سے ہے مشک وہ چِھدی روکر کہا حُسین ؑ نے عباس ؑ کا غم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے کیسے کہوں گا بالی سکینہ ؑ سے سکینہ ؑ ڈوبا ہوا لہو میں علم کا ہے پھریرا یہ جو لہو میں ڈوبا ہوا سر تا قدم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے جب ساتھ میں عباس ؑ کے پرچم بھی وہیں ہے پھر کیوں یہ نظر ہم کو علم آتا نہیں ہے اٙٹکا ہوا اِسی میں میری بچی کا دم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے بازو قلم ہوئے تو یہ ہمدم بھی گِر گیا غازیؑ کیساتھ کیساتھ یہ پرچم بھی گِرگیا غازیؑ کیساتھ خون سے غازی ؑ کے جو نم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے نوحہ یہ حاوی اعظمی آسان نہیں تھا لکھ پائوں گا یہ نوحہ یہ اِمکان نہیں تھا سُن کر صدائے شہؑ کو کیا میں نے رقم ہے بھائ کا علم یہ میرے بھائ کا علم ہے
Bhai Ka Alam Noha Credits
Naqi Zaidi | Bhai Ka Alam | Nohay | 2024/1445 Kalam | Bhai Ka Alam Recited | Syed Muhammad Naqi Zaidi Poetry | Ustad Asif Havi Azmi Composition | Syed Muhammad Naqi Zaidi Album | Hussain (A.S) Tujh Pe Salam (2024/1445) Year | 2024/1445 Hijri Audio | ODS Studio Mixing and Mastering | Muhammad Umar Qureshi Video | Riz Records Editor | Syed Qamarain Haidar Rizvi Creative | Syed Hassan Askari Zaidi (Zaidi Graphics) Digital Media Partner | Mobitising