Presenting you the Jeevay Jeevay Pakistan MP3 Download in the beautiful voice of Chours. Play online or download Jeevay Jeevay Pakistan Song in MP3 (Audio) for free. On this page you will also get Jeevay Jeevay Pakistan Song Lyrics In Urdu And Hindi.

Download Now

Jeevay Jeevay Pakistan is one of the best Milli Naghma. You can Listen to a collection of Pakistan Patriotic songs.

Jeevay Jeevay Pakistan Song Lyrics

جیوے، جیوے، جیوے پاکستان جیوے، جیوے، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان جیوے، جیوے، جیوے، جیوے جیوے، جیوے، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان مَن پنچھی جب پنکھ ہلائے کیا کیا سُر ہکھرائے کیا کیا سُر ہکھرائے سننے والے، سنیں تو ان میں اک ہی دُھن لہرائے اک ہی دُھن لہرائے پاکستان، پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان جیوے، جیوے، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان بکھرے ہووُں کو بچھڑے ہووُں کو اک مرکز پے لایا اک مرکز پے لایا کتنے ستاروں کے جھرمٹ میں سورج بن کر آیا سورج بن کر آیا پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان جیوے، جیوے، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان جھیل گئے دکھ جھیلنے والے جھیل گئے دکھ جھیلنے والے اب ہے کام ہمارا اب ہے کام ہمارا ایک رکھیں گے ایک رہے گا ایک ہے نام ہمارا ایک ہے نام ہمارا پاکستان، پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان جیوے، جیوے، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان جیوے، جیوے، جیوے، جیوے جیوے، جیوے، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان پاکستان، پاکستان، جیوے پاکستان Jeevay Jeevay Pakistan Song MP3 Download

Tags

  • Jeevay Jeevay Pakistan Mp3 Free Download

About Chours

Listen online or dowload Huge collection of beautiful Naats, Qawwalies, Nohay, Manqabat and Nohay in the superb vocals of Chours