Kya Pata Zindagi Ka Lyrics MP3 Download
TheNaatSharif.com brings to you "Kya Pata Zindagi Ka Lyrics Audio" by artist Nadeem Sarwar. To Download Kya Pata Zindagi Ka Lyrics in MP3, simply click the three vertical dots on the mp3 player and then download.
With TheNaatSharif.com, you will not only enjoy your favorite MP3 Naats, but you will also have access to our best playlists such as Rabi ul Awal Naats, Punjabi Naats, Qawwalies, Nasheeds, Nohay and Manqabats.
Disclaimer
This Audio is strictly meant for Promotional purposes. We do not wish to make any commercial use of this audio and intended to showcase the creativity of the artist involved. The Original Copyright(s) is (are) solely owned by the companies/Original Artist(s)/Record-Label(s). All the contents are strictly done for promotional purposes.
As per the 3rd section of fair use guidelines, borrowing small bits of material from an original work is more likely to be considered fair use. Copyright disclaimer under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is made for fair use.
Please 🙏 converd it in Urdu latter
سلام یا حسین سلام یا حسین۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
عی واہ غریب السّلام
عی واہ شہید السّلام
عی واہ مظلوم حسینہ۔
عی واہ مظلوم حسینہ۔
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
اے ازادارو زھرا کے پیاروں تم کو شہیدِ کربلا نے پکارا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
سلام زہرہ کی مہ پارو سلام حیدر کے چاند تاروں۔
سلام زہرہ کی مہپارو سلام حیدر کے چاند تاروں
نیزہ سوارو آہ جان نثارو
نیزہ سوارو آہ جان نثارو
کربلا والوں کو سلام ہمارا۔
کرو ماتم کرو ساری فوج خدا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
عی واہ غریب السّلام
عی واہ شہید السّلام
عی واہ مظلوم حسینہ۔
عی واہ مظلوم حسینہ۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
ہم ہوں نہ ہوں یہ غم رہے گا کل کوئی ہم سا ماتم کرے گا۔
ہم ہوں نہ ہوں یہ غم رہے گا کل کوئی ہم سا ماتم کرے گا۔
فرش ازا تو بچھتا رہے گا فرش ازا تو بچھتا رہے گا
ایک دن یہ سارا سنسار کہے گا۔
کرو ماتم کرو مل کے شاہِ خدا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب وبلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
اے ازادارو زھرا کے پیاروں تم کو شہیدِ کربلا نے پکارا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا
بدلے جو موسم بدلے زمانہ
گھر ہے غموں سے خد کو بچانا۔
بدلے جو موسم بدلے زمانہ گھر ہے غموں سے خد کو بچانا۔
فرش ازا سے دور نہ جانا فرش ازا سے دور نہ جانا۔
ٹوٹے دلوں کا حسین سہارا
کرو ماتم کرو دل مشکل کشا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
عی واہ غریب السّلام۔
عی واہ شہید السّلام
عی واہ مظلوم حسینہ۔
عی واہ مظلوم حسینہ۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
لایا محرم حسین کا غم ہیں کالے کپڑے کالے پرچم۔
لایا محرم حسین کا غم ہیں کالے کپڑے کالے پرچم
نوحے سبیلیں تازی یہ ماتم شہ کی ازا پرنور نظارہ۔
کرو ماتم کرو راضی دل سیّدیہ کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
کرو ماتم کرو شاہ کرب وبلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
بلائیں گے کیسے روز آشورا وہ پارہ پارہ گلشن زہرہ۔
بلائیں گے کیسے روز آشورا وہ پارہ پارہ گلشن زہرہ۔
شاہ زمان کا تیروں پہ لاشا شاہ زمان کا تیروں پہ لاشا۔
لاکھوں نے مل کر مظلوم کو مارا۔
کرو ماتم کرو گل خیر ان نسا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا۔
عی واہ غریب السّلام۔
عی واہ شہید السّلام
عی واہ مظلوم حسینہ۔
عی واہ مظلوم حسینہ۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
ظہور ہو گا ضرور ہو گا شاہ کے حرم میں آئیں گے مولا۔
ظہور ہو گا ضرور ہو گا شاہ کے حرم میں آئیں گے مولا۔
حجوم ہو گا اہلِ ازا کا
حجوم ہو گا اہلِ ازا کا
اس دن ہم کہے گا ہم سے مولا ہمارا
کرو ماتم کرو ہر قبیلِ جفا کا کل ہو نہ ہو۔
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا۔
عی واہ غریب السّلام
عی واہ شہید السّلام۔
عی واہ مظلوم حسینہ۔
عی واہ مظلوم حسینہ۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا۔
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا