Presenting you the Nala Hai Jibreel Ka MP3 Download in the beautiful voice of Muazzam Ali Mirza. Play online or download Nala Hai Jibreel Ka Noha in MP3 (Audio) for free. On this page you will also get Nala Hai Jibreel Ka Noha Lyrics In Urdu And Hindi.

Muazzam Ali Mirza's Nala Hai Jibreel Ka is one of the best audio Noha, which you can download at 320kbps by clicking the download button.

Download Now

Nala Hai Jibreel Ka Noha Lyrics

Nala Hai Jibreel Ka Noha MP3 Download

نوحہ

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

سجدہ میں تیرے شیر نے تلوار کھائی ہے

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

اللہ سے یہ کہتی تھیں جنّت میں فاطمہ س

بچّے میرے یتیم ہوئے خالق دہائی ہے

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

بولی حسنؑ حسینؑ سے زینبؑ جگر فگار

سنتی ہوں میرے بابا نے تلوار کھایئ ہے

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

آتا نہیں ہے بیٹیوں کو موت کا یقیں

زینبؑ پکارتی ہے کہ کیا نیند آئی ہے

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

عبّاس کا تڑپنا نہ زینبؑ سے پوچھیئے

کہتا ہے بچپنا یہی پہلی جدائی ہے

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

اکیسویں کو اُٹھ گیا دنیا کا بادشاہ

میّت حسن حسین نے رو کر اٹھائی ہے

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

افسوس ابن ملجمِ ملعوں کی تیغ نے

سبطین کو ملال کی صورت دکھائی ہے

نالہ ہے جبرئیل کا خالق دہائی ہے

About Muazzam Ali Mirza

Muazzam Ali Mirza MP3 Noha's. Listen Online or download huge collection of Latest MP3 Noha's in the superb vocals of Muazzam Ali Mirza.On this page you will find the list of best Noha by Muazzam Ali Mirza