Surah At Tur Urdu Translation

Listen Surah At Tur With Urdu Translation In MP3

SURAH ADH DHARIYATSURAH AN NAJM

VIEW IN ARABICENGLISH TRANSLATIONTAFSEERVIEW IN PDF

SURAH AT TUR URDU TRANSLATION

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ (کوہ) طور کی قسم﴿۲﴾ اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے﴿۳﴾ کشادہ اوراق میں﴿۴﴾ اور آباد گھر کی﴿۵﴾ اور اونچی چھت کی﴿۶﴾ اور ابلتے ہوئے دریا کی﴿۷﴾ کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا﴿۸﴾ (اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا﴿۹﴾ جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر﴿۱۰﴾ اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر﴿۱۱﴾ اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے﴿۱۲﴾ جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں﴿۱۳﴾ جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے﴿۱۴﴾ یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے﴿۱۵﴾ تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا﴿۱۶﴾ اس میں داخل ہوجاؤ اور صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لئے یکساں ہے۔ جو کام تم کیا کرتے تھے (یہ) انہی کا تم کو بدلہ مل رہا ہے﴿۱۷﴾ جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے﴿۱۸﴾ جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا﴿۱۹﴾ اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو﴿۲۰﴾ تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے﴿۲۱﴾ اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے﴿۲۲﴾ اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے﴿۲۳﴾ وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات﴿۲۴﴾ اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے﴿۲۵﴾ اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے﴿۲۶﴾ کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے﴿۲۷﴾ تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا﴿۲۸﴾ اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے﴿۲۹﴾ تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن ہو اور نہ دیوانے﴿۳۰﴾ کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں﴿۳۱﴾ کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں﴿۳۲﴾ کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر﴿۳۳﴾ کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ ہے کہ یہ (خدا پر) ایمان نہیں رکھتے﴿۳۴﴾ اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں﴿۳۵﴾ کیا یہ کسی کے پیدا کئے بغیر ہی پیدا ہوگئے ہیں۔ یا یہ خود (اپنے تئیں) پیدا کرنے والے ہیں﴿۳۶﴾ یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے﴿۳۷﴾ کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟﴿۳۸﴾ یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے ہیں۔ تو جو سن آتا ہے وہ صریح سند دکھائے﴿۳۹﴾ کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے﴿۴۰﴾ (اے پیغمبر) کیا تم ان سے صلہ مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے﴿۴۱﴾ یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں﴿۴۲﴾ کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں﴿۴۳﴾ کیا خدا کے سوا ان کا کوئی اور معبود ہے؟ خدا ان کے شریک بنانے سے پاک ہے﴿۴۴﴾ اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ گاڑھا بادل ہے﴿۴۵﴾ پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں گے، سامنے آجائے﴿۴۶﴾ جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں سے) مدد ہی ملے﴿۴۷﴾ اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے﴿۴۸﴾ اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو﴿۴۹﴾ اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو

PARA / CHAPTER 27
SURAH NAME At-Tur
CLASSIFICATION Meccan – Makki Surah
SURAH NO 52
DOWNLOAD Surah At Tur MP3 Download
DOWNLOAD Surah At Tur Urdu Translation MP3 Download
DOWNLOAD Surah At Tur English Translation MP3 Download

About Surah At Tur

The sura at-Tur is a Meccan surah. It composes 49 verses. Its classification order in the Holy Quran is the number 52. In the order of revelation, it ranks 76. There is no verse of prostration in this surah.Listen to it or download this Surah Recitation in mp3 format free from our site. Read surah with Translation in Urdu, English, and Arabic Text free.Read Surah Tur with Urdu Translation or tarjuma in text and audio mp3 – It is the 52 Surah in the Quran with 49 verses, you can read full Surah Tur with Urdu Translation or tarjuma online. The surah’s position in the Quran in Juz 27 and it is called Makki sura.

Name:الطور, At-Tur

Name taken from Verse 1 where there is a mention of the word “Tur”.

١ وَالطُّورِ
1 By the mount

But It does not mean that this name is the actual topic discussed in the whole Surah. It is just a reference and mark/symbol to distinguish this Surah from others as is with most other Surahs of Quran. While there are diversified topics discussed in these Surahs.

Surah Details

ENGLISH NAME: The Mountain.
CHAPTER NUMBER: 52
SURAH TUR TOTAL VERSES: 49
SURAH TUR TOTAL WORDS: 312
TOTAL UNIQUE WORDS WITHOUT REPETITION: 236
TOTAL LETTERS: 1,324
REVELATION PERIOD:
Meccan, Approx. 614 – 616 AD

Main Characters

God, Prophet Muhammad, Tur, Book, Populated House, Hurs/Hoors, Servant Boys, Disbelievers.

Sura Main Topics

Swear By Tur/Mount, Book, Populated House that Punishment Will Occur, Description of Hell and Paradise, Challenge To Produce A Statement Like Quran, Prayer Timings.

Surah Key Verses

٤ وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ

4 And [by] the frequented House

٥ وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوعِ

5 And [by] the heaven raised high

٦ وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِ

6 And [by] the sea filled [with fire],

٢١ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ

21 And those who believed and whose descendants followed them in faith – We will join with them their descendants, and We will not deprive them of anything of their deeds. Every person, for what he earned, is retained.

٤٨ وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ

48 And be patient, [O Muhammad], for the decision of your Lord, for indeed, you are in Our eyes. And exalt [Allah] with praise of your Lord when you arise.

٤٩ وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ

49 And in a part of the night exalt Him and after [the setting of] the stars.

Summary Of Surah

1-6(Swear By Tur/Mount, Book, Populated House, High Roof, Boiling Sea: That The Punishment Will Occur), 7-16(Description Of Last Day, This Is The Fire Which You Used To Deny, Enter In It), 17-24(Righteous In Paradise: God Wed Them With Maidens With Gorgeous Eyes, Also Raised Their Children To That Level Verse21, Fruit And Meat, Servant Boys), 25-28(Their Dialogues With Eachother), 29(Muhammad Is Not A Poet Or Mad), 32-47(Challenge To Produce A Statement Like Quran, Warnings To Disbelievers; Were They Created By Themselves, Or They Have Knowledge Of Unseen,Leave Them Until They Meet Their Day), 48-49(Namaz/Prayer Timings)

Explanation And Back Ground

This Surah has 49 verses divided into 2 Rukus/Sections. It takes its name from verse 1: وَالطُّورِ. In which God takes an oath by Mount Tur. It is a mountain and the region where God spoke to Prophet Moses. This Surah was revealed in Mecca almost the same time period as that of Surah Qaf and Dhariyat around 3rd to 5th year after Prophet Muhammad’s declaration of his prophethood.

The Surah mainly deals with the depiction of the Last Day and the Judgement. It also admonishes deniers for rejecting the message of God and also challenge them to produce a statement like the Quran. In the last section from verse 29-49, the Meccans were admonished for their denial of Prophet Muhammad and their calling him a madman, a magician, and a poet.

Malik narrated from Jubayr bin Mutim, “I heard Prophet of God reciting Surat Tur while praying Maghrib. Indeed, I have never heard a more charming voice or reading than his recitation.” This Hadith is recorded in the Two Sahihs using a chain of narration that includes Malik. Bukhari recorded that Umm Salamah said, “I complained of being ill to the Messenger of God, and he said,

طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَة

Perform Tawaf of Kaabah behind the crowd while you are riding. So, I performed Tawaf while the Prophet of God was praying beside the House, reciting Surah Tur.

Credit:: Description Quoted From thelastdialogue

Read Surah At Tur with Urdu Translation or Tarjuma in text and audio MP3. You can read full Surah At Tur with Urdu Translation.

You can easily download full Surah At Tur with urdu Tarjuma.

Download Full Translation of Surah At Tur in urdu language.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *