Surah Al Mulk Urdu Translation

Listen Surah Al Mulk With Urdu Translation In MP3

SURAH AT TAHRIMSURAH AL QALAM

VIEW IN ARABICENGLISH TRANSLATIONTAFSEERVIEW IN PDF

SURAH AL MULK URDU TRANSLATION

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے﴿۲﴾ اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے﴿۳﴾ اس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے۔ (اے دیکھنے والے) کیا تو (خدا) رحمٰن کی آفرنیش میں کچھ نقص دیکھتا ہے؟ ذرا آنکھ اٹھا کر دیکھ بھلا تجھ کو (آسمان میں) کوئی شکاف نظر آتا ہے؟﴿۴﴾ پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی﴿۵﴾ اور ہم نے قریب کے آسمان کو (تاروں کے) چراغوں سے زینت دی۔ اور ان کو شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا اور ان کے لئے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے﴿۶﴾ اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے﴿۷﴾ جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی﴿۸﴾ گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟﴿۹﴾ وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو﴿۱۰﴾ اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے﴿۱۱﴾ پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے﴿۱۲﴾ (اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے﴿۱۳﴾ اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے﴿۱۴﴾ بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے﴿۱۵﴾ وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے﴿۱۶﴾ کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بےخوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور وہ اس وقت حرکت کرنے لگے﴿۱۷﴾ کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے﴿۱۸﴾ اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا﴿۱۹﴾ کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے﴿۲۰﴾ بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیں﴿۲۱﴾ بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں﴿۲۲﴾ بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟﴿۲۳﴾ کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہو﴿۲۴﴾ کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے﴿۲۵﴾ اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پورا) ہوگا؟﴿۲۶﴾ کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں﴿۲۷﴾ سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے﴿۲۸﴾ کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟﴿۲۹﴾ کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھا﴿۳۰﴾ کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر تمہارا پانی (جو تم پیتے ہو اور برتے ہو) خشک ہوجائے تو (خدا کے) سوا کون ہے جو تمہارے لئے شیریں پانی کا چشمہ بہا لائے

PARA / CHAPTER 29
SURAH NAME Al-Mulk
CLASSIFICATION Meccan – Makki Surah
SURAH NO 67
DOWNLOAD Surah Al Mulk MP3 Download
DOWNLOAD Surah Al Mulk Urdu Translation MP3 Download
DOWNLOAD Surah Al Mulk English Translation MP3 Download

About Surah Al Mulk

The sura al Mulk is a Meccan surah. It composes 30 verses. Its classification order in the Holy Quran is the number 67. In the order of revelation, it ranks 77. There is no verse of prostration in this surah. Listen to it or download this Surah Recitation in mp3 format free from our site. Read surah with Translation in Urdu, English, and Arabic Text free. Read Surah Mulk with Urdu Translation or tarjuma in text and audio mp3 – It is the 67 Surah in the Quran with 30 verses, you can read full Surah Mulk with Urdu Translation or tarjuma online. The surah’s position in the Quran is in Juz 29 and it is called Makki sura.

Name:الملك, Al-Mulk


Name taken from Verse 1 where there is a mention of the word ”Mulk”.

١ تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
1 Blessed is He in whose hand is the dominion, and He is over all things competent

But It does not mean that this name is the actual topic discussed in the whole Surah. It is just a reference and mark/symbol to distinguish this Surah from others as is with most other Surahs of the Quran. While there are diversified topics discussed in these Surahs

Surah Details

ENGLISH NAME: Dominion/Sovereignty.
CHAPTER NUMBER: 67
SURAH MULK TOTAL VERSES: 30
SURAH MULK TOTAL WORDS: 333
TOTAL UNIQUE WORDS WITHOUT REPETITION: 224
TOTAL LETTERS: 1,347
REVELATION PERIOD:
Meccan, Approx. 614 – 617 AD

Main Characters

God, Prophet Muhammad, Satan/Devil, Warden Of Hell, Man/Humans.

Sura Main Topics

Purpose of Creation, No Flaw In Creation/Heavens, Nearest Heaven Has Tools to Repel Devils, Birds In Sky; No one Holds Them Except God, Rewards, and Warnings.

Surah Key Verses

٢ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ

2 [He] who created death and life to test you [as to] which of you is best in deed – and He is the Exalted in Might, the Forgiving –

٣ الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا ۖ مَا تَرَىٰ فِي خَلْقِ الرَّحْمَٰنِ مِنْ تَفَاوُتٍ ۖ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَىٰ مِنْ فُطُورٍ

3 [And] who created seven heavens in layers. You do not see in the creation of the Most Merciful any inconsistency. So return [your] vision [to the sky]; do you see any breaks?

٧ إِذَا أُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ

7 When they are thrown into it, they hear from it an [dreadful] inhaling while it boils up.

١٩ أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَافَّاتٍ وَيَقْبِضْنَ ۚ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَٰنُ ۚ إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ

19 Do they not see the birds above them with wings outspread and [sometimes] folded in? None holds them [aloft] except the Most Merciful. Indeed He is, of all things, Seeing.

Summary Of Surah

1-4(Purpose Of Creation Of Death And Life is to Test Which one is Best in Deeds, 7 Seven Heavens Above Each other, No Flaw), 5(Nearest Heaven Decorated With Stars, And God have made [from] them (Missiles) what is thrown at the devils), 7(Noise Of Hell), 8-11(Warden Of Hell Ask To Every New Party Thrown In Hell Whether Warners Came To Them Or Not), 12-18(God Knows If You conceal your speech or publicize It, Warnings), 19(Birds In Sky; No one Holds Them Except The Most Merciful), 20-30(God’s Favors On Us; Hearing Sight Provision, Warnings And Admonitions)

Explanation And Back Ground

This Surah has 30 verses divided into 2 Rukus/Sections. It takes its name from verse 1: “…. تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ” ( Blessed is He in whose hand is dominion…..) where the word “الْمُلْكُ” meaning “Dominion/Sovereignty” appears. This Surah was revealed in Mecca most probably during the early days of Muhammad’s proclamation of his prophethood.

It talks about the greatness of God and the magnificent universe that He has created. It urges Mankind that if they consider the laws of nature and travel on the Earth with unbiased eyes, they will indeed see that this whole dominion belongs to God, and He alone controls everything.

Ahmad bin Hanbal recorded from Abu Hurayrah that Prophet of God PBUH said,

إِنَّ سُورَةً فِي الْقُرْآنِ ثَلَاثِينَ آيَةً شَفَعَتْ لِصَاحِبِهَا حَتْى غُفِرَ لَهُ:

Indeed, there is a chapter in the Quran, which contains 30 verses that will intercede on behalf of its reciter until he is forgiven. It is تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ

At Tabarani recorded from Anas that the Prophet of God PBUH said,

سُورَةٌ فِي الْقُرْآنِ خَاصَمَتْ عَنْ صَاحِبِهَا حَتْى أَدْخَلَتْهُ الْجَنَّةَ:

There is a chapter of the Qur’an that will argue on behalf of its reciter until it causes him to enter into Paradise. It is تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ

Khalid bin Madan said, “Recite تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى i.e., Surah Mulk., “It will dispute on behalf of the person who recites it when he is in his grave saying, ‘O’ God, if I am part of your Book, please make me an intercessor for him. But if I am not a part of Quran your Book, blot me out of it.’ It will be like a bird setting its wing on him; it will intercede for him and will protect him from the torment in the grave.”

Credit:: Description Quoted From thelastdialogue

Read Surah Al Mulk with Urdu Translation or Tarjuma in text and audio MP3. You can read full Surah Al Mulk with Urdu Translation.

You can easily download full Surah Al Mulk with urdu Tarjuma.

Download Full Translation of Surah Al Mulk in urdu language.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *