Presenting you the Chal Deen Ki Tabligh Main MP3 Download in the beautiful voice of Shaz Khan. Play online or download Chal Deen Ki Tabligh Main Naat in MP3 (Audio) for free. On this page you will also get Chal Deen Ki Tabligh Main Naat Lyrics In Urdu And Hindi.

Shaz Khan's Chal Deen Ki Tabligh Main is one of the best audio Naat, which you can download at 320kbps by clicking the download button.

Download Now

Chal Deen Ki Tabligh Main Naat Lyrics

Chal Deen Ki Tabligh Main Naat MP3 Download

اللہ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ہر گھر پہ نبی لی کے گے نور ہدایت طائف میں لے کے گۓ اپنے دین کی دعوت امت کا درد درد میں وہ دِل کی کیفت امت میری امت میری امت میری امت کے اسی فکر میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ اک حکم پہ اصحاب مکان چوڑ کے نکلے باغقت جہاں تھے وہ وہاں چوڑ کے نکلے نکلے تو پیچھے وہ سارا جہاں چوڑ کے نکلے حتیٰ کے گمان واپسی کا چور کے نکلے تو بی تو تقاضون پہ نکلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ سنت کے دیوانوں کو عافیت کی خبر دو توحید کے دائی کو رفاقت کی خبر دو دعوت کی جماعت کو مغفرت کی خبر دو اِس کام کے شوقین کو جنت کی خبر دو آ چل کے تو بھی دھول میں دھولنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ توحید کے شاہین تیرا کام گشت ہے میدان عمل کے لیے پیغام گشت ہے محدود نہیں تیرا سارے عام گشت ہے آرام نہیں تجھ کو صبحوں شام گشت ہے اور تول فضاؤں سے بحلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ زم زم کی طرح کام ہے ہجرت کا عمل ہے ایمان کی لذت کا فضیلت کا عمل ہے اللہ سے لینے کا مغفرت کا عمل ہے اعمال بنانے کا ہدایت کا عمل ہے اِس راستے میں خود کو بدلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں چلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ایمان کے ماحول میں ایمان دیکھنا لذت میں کے اسی جھومتی ہے جان دیکھنا مومن کی یہی شان ہے یہ شان دیکھنا وہ گشت لگاتا ہوا سلطان دیکھنا اللہ کی بات کے لیے ملنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ الجھا کے مصیبت میں پھنسا دے گی یہ دُنیا دُنیا ہے دغاباز دغا دے گی یہ دنیا ٹھوکر سے زیر خاک دبا دے گی یہ دُنیا ہر مال چھین لے گی مٹا دے گی یہ دُنیا چل چوڑ نکل اور نکلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل

About Shaz Khan

Listen online or dowload Huge collection of beautiful Naats, Qawwalies, Nohay, Manqabat and Nohay in the superb vocals of Shaz Khan