Surah Al Ahqaf Tafseer

Listen Surah Al Ahqaf Tafseer In MP3

Al-Ahqaf

SURAH AL JATHIYAHSURAH MUHAMMAD

VIEW IN ARABICURDU TRANSLATIONENGLISH TRANSLATIONVIEW IN PDF

SURAH AL AHQAF TAFSEER

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے ﴿۲﴾ ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں میں ہے مبنی برحکمت اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور کافروں کو جس چیز کی نصیحت کی جاتی ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں ﴿۳﴾ کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو) ﴿۴﴾ اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو ﴿۵﴾ اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے ﴿۶﴾ اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کے بارے میں جب ان کے پاس آچکا کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے ﴿۷﴾ کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اس کو از خود بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے اس کو اپنی طرف سے بنایا ہو تو تم خدا کے سامنے میرے (بچاؤ کے) لئے کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ وہ اس گفتگو کو خوب جانتا ہے جو تم اس کے بارے میں کرتے ہو۔ وہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے۔ اور وہ بخشنے والا مہربان ہے ﴿۸﴾ کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے ﴿۹﴾ کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو اور تم نے اس سے انکار کیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ اسی طرح کی ایک (کتاب) کی گواہی دے چکا اور ایمان لے آیا اور تم نے سرکشی کی (تو تمہارے ظالم ہونے میں کیا شک ہے)۔ بےشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ﴿۱۰﴾ اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے ﴿۱۱﴾ اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے ﴿۱۲﴾ جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے ﴿۱۳﴾ یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے ﴿۱۴﴾ اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں ﴿۱۵﴾ یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے)۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے ﴿۱۶﴾ اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ اُف اُف! تم مجھے یہ بتاتے ہو کہ میں (زمین سے) نکالا جاؤں گا حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اور وہ دونوں خدا کی جناب میں فریاد کرتے (ہوئے کہتے) تھے کہ کم بخت ایمان لا۔ خدا کا وعدہ تو سچا ہے۔ تو کہنے لگا یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں ﴿۱۷﴾ یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں جنوں اور انسانوں کی (دوسری) اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکیں عذاب کا وعدہ متحقق ہوگیا۔ بےشک وہ نقصان اٹھانے والے تھے ﴿۱۸﴾ اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے ﴿۱۹﴾ اور جس دن کافر دوزخ کے سامنے کئے جائیں گے (تو کہا جائے گا کہ) تم اپنی دنیا کی زندگی میں لذتیں حاصل کرچکے اور ان سے متمتع ہوچکے سو آج تم کو ذلت کا عذاب ہے، (یہ) اس کی سزا (ہے) کہ تم زمین میں ناحق غرور کیا کرتے تھے۔ اور اس کی بدکرداری کرتے تھے ﴿۲۰﴾ اور (قوم) عاد کے بھائی (ہود) کو یاد کرو کہ جب انہوں نے اپنی قوم کو سرزمین احقاف میں ہدایت کی اور ان سے پہلے اور پیچھے بھی ہدایت کرنے والے گزرچکے تھے کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے ﴿۲۱﴾ کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں سے پھیر دو۔ اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے ہم پر لے آؤ ﴿۲۲﴾ (انہوں نے) کہا کہ (اس کا) علم تو خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو جو (احکام)دے کر بھیجا گیا ہوں وہ تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی میں پھنس رہے ہو ﴿۲۳﴾ پھر جب انہوں نے اس (عذاب کو) دیکھا کہ بادل (کی صورت میں) ان کے میدانوں کی طرف آرہا ہے تو کہنے لگے یہ تو بادل ہے جو ہم پر برس کر رہے گا۔ (نہیں) بلکہ (یہ) وہ چیز ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے یعنی آندھی جس میں درد دینے والا عذاب بھرا ہوا ہے ﴿۲۴﴾ ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں ﴿۲۵﴾ اور ہم نے ان کو ایسے مقدور دیئے تھے جو تم لوگوں کو نہیں دیئے اور انہیں کان اور آنکھیں اور دل دیئے تھے۔ تو جب کہ وہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے تو نہ تو ان کے کان ہی ان کے کچھ کام آسکے اور نہ آنکھیں اور نہ دل۔ اور جس چیز سے استہزاء کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا ﴿۲۶﴾ اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں ﴿۲۷﴾ تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے ﴿۲۸﴾ اور جب ہم نے جنوں میں سے کئی شخص تمہاری طرف متوجہ کئے کہ قرآن سنیں۔ تو جب وہ اس کے پاس آئے تو (آپس میں) کہنے لگے کہ خاموش رہو۔ جب (پڑھنا) تمام ہوا تو اپنی برادری کے لوگوں میں واپس گئے کہ (ان کو) نصیحت کریں ﴿۲۹﴾ کہنے لگے کہ اے قوم! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جو (کتابیں) اس سے پہلے (نازل ہوئی) ہیں ان کی تصدیق کرتی ہے (اور) سچا (دین) اور سیدھا رستہ بتاتی ہے ﴿۳۰﴾ اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا ﴿۳۱﴾ اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں ﴿۳۲﴾ کیا انہوں نے نہیں سمجھا کہ جس خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں۔ وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے۔ ہاں ہاں وہ ہر چیز پر قادر ہے ﴿۳۳﴾ اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو ﴿۳۴﴾ پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے ﴿۳۵﴾

PARA / CHAPTER 26
SURAH NAME Al-Ahqaf
CLASSIFICATION Meccan – Makki Surah
SURAH NO 46
DOWNLOAD Surah Al Ahqaf MP3 Download
DOWNLOAD Surah Al Ahqaf Urdu Translation MP3 Download
DOWNLOAD Surah Al Ahqaf English Translation MP3 Download
VOICE Dr Israr Ahmed

About Surah Al Ahqaf

The sura al Ahqaf is a Meccan surah. It composes 35 verses. Its classification order in the Holy Quran is the number 46. In the order of revelation, it ranks 66. There is no verse of prostration in this surah. Listen to it or download this Surah Recitation in mp3 format free from our site. Read surah with Translation in Urdu, English, and Arabic Text free. Read Surah Al Ahqaf with Urdu Translation or tarjuma in text and audio mp3 – It is the 46 Surah in the Quran with 35 verses, you can read full Surah Al Ahqaf with Urdu Translation or tarjuma online. The surah’s position in the Quran in Juz 26 and is called Makki sura.

Name:الأحقاف, Al-Ahqaf

Name taken from Verse 21 where there is a mention of the word “Ahqaf”.

٢١ وَاذْكُرْ أَخَا عَادٍ إِذْ أَنْذَرَ قَوْمَهُ بِالْأَحْقَافِ وَقَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ
21 And mention, [O Muhammad], the brother of ‘Aad, when he warned his people in the [region of] al-Ahqaf – and warners had already passed on before him and after him – [saying], “Do not worship except Allah. Indeed, I fear for you the punishment of a terrible day.”

But It does not mean that this name is the actual topic discussed in the whole Surah. It is just a reference and mark/symbol to distinguish this Surah from others as is with most other Surahs of the Quran. While there are diversified topics discussed in these Surahs.

Surah Details

ENGLISH NAME: The Sand Dunes.
CHAPTER NUMBER: 46
SURAH AHQAF TOTAL VERSES: 35
SURAH AHQAF TOTAL WORDS: 645
TOTAL UNIQUE WORDS WITHOUT REPETITION: 417
TOTAL LETTERS: 2,667
REVELATION PERIOD:
Meccan, Approx. 620 – 622 AD

Main Characters

God, False Deities, Prophet Muhammad, Moses, Parents, Ad, Hud, Jinns.

Sura Main Topics

Creation in Truth, Quran Is Same Old Message Also Conforms The Revelation Of The Torah, Commandment To Treat Parents Kindly, Gestation And Weaning Total Maximum Time Period Given 2.5 Years, A Group Of Jinns Heard Quran And Became The Preachers To Their Nation.

Surah Key Verses

١٥ وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا ۖ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا ۖ وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا ۚ حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَبَلَغَ أَرْبَعِينَ سَنَةً قَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ

15 And We have enjoined upon man, to his parents, good treatment. His mother carried him with hardship and gave birth to him with hardship, and his gestation and weaning [period] are thirty months. [He grows] until, when he reaches maturity and reaches [the age of] forty years, he says, “My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to work the righteousness of which You will approve and make righteous for me my offspring. Indeed, I have repented to You, and indeed, I am of the Muslims.”

٢٩ وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنْصِتُوا ۖ فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِمْ مُنْذِرِينَ

29 And [mention, O Muhammad], when We directed to you a few of the jinn, listening to the Qur’an. And when they attended it, they said, “Listen quietly.” And when it was concluded, they went back to their people as warners.

٣٥ فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُولُو الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسْتَعْجِلْ لَهُمْ ۚ كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ ۚ بَلَاغٌ ۚ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُونَ

35 So be patient, [O Muhammad], as were those of determination among the messengers, and do not be impatient for them. It will be – on the Day they see that which they are promised – as though they had not remained [in the world] except an hour of a day. [This is] notification. And will [any] be destroyed except the defiantly disobedient people?

Summary Of Surah

-3(Created All With Truth & For A Specified Term), 4-8(Those Beings People Invoke Besides Allah Has No Power), 9-14(Say O Muhammad I Am Not A New Messenger, This Is Same Old Message, I Have no Knowledge of Unseen, I Don’t Know Even About My Own Future, Quran Conforms The Revelation Of The Torah Given To The Moses), 15(Commandment To Treat Parents Kindly, Gestation And Weaning Total Maximum Time Period Given 2.5 Years), 21-26(Ad Story, In Region Of Ahqaf, Before Hud Other Warners Also Came In Them, Denied, Destroyed By Wind), 29-30(A Group Of Jinns Heard Quran And Became The Preachers To Their Nation), 32-35(God Is Able To Give Life To The Dead, He Is Over All Things Competent, So Be Patient, The Last Day People Will Think They Had Stayed In Earth Only An Hour Of A Day)

Explanation And Back Ground

This Surah has 35 verses divided into 4 Rukus/Sections. This is a Meccan Surah, the revelation period of this Surah is the later Meccan period of the Prophet’s life after the proclamation of prophethood. Name taken from Verse 21 “وَاذْكُرْ أَخَا عَادٍ إِذْ أَنْذَرَ قَوْمَهُ بِالْأَحْقَافِ” where there is a mention of the word “أَحْقَافِ” which means Sand Dunes. As already discussed in previous summaries this Surah is the 7th and last one of the series of 7 Surahs that starts with the word “حم” These are Surah Ghafir, Fussilat, Shura, Zukhuruf, Dukhan, Jathiyah, and Ahqaf. The letters “حم” are called Mystery Abbreviated Letters OR Hurrof Al Muqattat. A brief introduction of which is already given in Quran Statistics & Facts.

The Surah gives warnings to the deniers and that when God’s punishment comes then no one can protect them. The last years of Muhammad’s PBUH life in Mecca were of high stress and grief. Severe persecution started and the tribe of Quraysh along with other tribes boycotted Banu Hashim and Prophet along with his family and followers besieged in the valley of “Shaib Abi Talib” they faced a three year-long social and economic boycott so much so that sometimes they had to survive on leaves of tree and grass. This was the time when Prophet”s beloved Uncle Abu Talib who always protected him died cause of suffering and hardships of boycott and the same year his wife Khadija who was the only source of comfort for him also passed away.

During this time boycott was lifted after three years, but after this, the persecution of Quraysh became more violent, so much that it became difficult for Prophet to step out of his house. The insult and torture continued, and Quraysh used to throw dust and garbage on Prophet openly in the streets. Thus Prophet decided to go to Taif almost 100 Km from Mecca. He did not have anything to ride, therefore went on foot with a hope that even if they did not accept his message, they might help him to live peacefully and do his work from there. He reached Taif and stayed for a few days, met with the chiefs of the tribe, and told them about his mission. They all refused and ordered him to leave the city.

When he was leaving their slaves and children of the city followed him abused him and threw stones and pebbles, which wounded him so much that his shoes filled with blood. In pain and grief he took shelter of the wall of a garden outside the city and prayed to God: “O God, to You I complain of my weakness, little resource, and lowliness before men. O Most Merciful, You are the Lord of the weak, and You are my Lord. To whom will You confide me? To the one who will misuse me, or to an enemy to whom You have given power over me? If You are not angry with me, I care not. Your favor is wide for me. I take refuge in the light of Your countenance by which the darkness is illuminated, and the things of this world and the next are rightly ordered, lest Your anger descends upon me or Your wrath lights upon me. It is for You to be satisfied until You are well pleased. There is no power, and no might save yours.

Exhausted, tired, and broken when he reached near Qarn al Manazil he perceived the sky as become full of clouds and he saw Angel Gabriel who called him saying that God has listened to your prayer and with me is the angel in charge of the mountains you may ask him as you please. Then the angel of mountains greeted Prophet and said if he like, he would overturn the mountains from all sides on the people of Taif. The Prophet replied, “No, but I expect that God will create from their seed those who will worship none but God, the One.”

After reaching Mecca Prophet knew that Meccans would Mock and mischief more after knowing what happened to him in Taif. It was that time when in the outskirts of Mecca, he was reciting the Quran, and a group of Jinn happened to pass by and listen to the Quran as mentioned in verses 29-32. Believed in it and returned to their folks to preach the message. Thus God gave Prophet the glad tidings that although at the moment your people are not listening to your message there is another creation of God not only listening but spreading your message same as you have been trying to spread it among your folks.

Credit:: Description Quoted From thelastdialogue

Read Surah Al Ahqaf Tafseer in text and audio MP3. You can read and listen full tafseer of Surah Al Ahqaf.

You can easily download full Surah Al Ahqaf Tafseer.

Download Full Tafseer of Surah Al Ahqaf in MP3.

Surah Al Ahqaf Tafseer

Listen to Surah Al Ahqaf Tafseer in easy and understandable words by Dr Israr Ahmed. You can listen to the Tafseer of the complete Surah Al Ahqaf in the voice of Dr Israr Ahmad to understand its meaning and obey its orders. Now it is easy to understand the teachings of the Surah Al Ahqaf as the complete and detailed Tafsir of Surah Al Ahqaf is available at BusyRoute.com

Surah Al Ahqaf is originally present in the Arabic language. Therefore, it is not easy to understand its real meaning and teachings by any non-native person. In Pakistan, many people don’t know Arabic, so they look for easy and understandable Surah Al Ahqaf Tafsir in Urdu so that they can understand the true meaning of the Surah Al Ahqaf.

Many Surah Al Ahqaf Tafsirs are available but are not easy to understand by the layman. BusyRoute is providing you the opportunity to listen to Audio Surah Al Ahqaf Tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed. He is a well-known Muslim scholar and has many followers around the world. He explains the teachings of the Surah Al Ahqaf in easy and understandable words that anyone can understand.

On this page, you can find Full Audio Surah Al Ahqaf Tafseer and listen to it. You can also download the Audio Surah Al Ahqaf Tafsir on your devices to listen to it later. Surah Al Ahqaf Tafseer MP3 becomes easy to listen to. With that, you can listen to it anytime when you are free while traveling or doing anything that provides a quiet listening time. Just play the Surah Al Ahqaf Tafseer Online directly at BusyRoute if you have an active internet connection and listen to it. If you download Surah Al Ahqaf Tafseer Audio on your devices, you can listen to it without an active internet connection available.

It is a must for everyone to learn the true meaning of the Surah Al Ahqaf and Audio Surah Al Ahqaf Tafseer is an easy way to do it. Listen Surah Al Ahqaf Tafseer and bring improvement in your way of life with the teachings of Islam.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *