Presenting you the Ya Hussain Ibn E Ali MP3 Download in the beautiful voice of Syed Siraj Rizvi. Play online or download Ya Hussain Ibn E Ali Manqabat in MP3 (Audio) for free. On this page you will also get Ya Hussain Ibn E Ali Manqabat Lyrics In Urdu And Hindi.
Syed Siraj Rizvi's Ya Hussain Ibn E Ali is one of the best audio Manqabat, which you can download at 320kbps by clicking the download button.
Ya Hussain Ibn E Ali Manqabat Lyrics
یا حسین ابنِ علی یا حسین ابنِ علی
آپ کے در سے کبھی خالی نہیں جاتا کوئی
۱-
خلد سے بلوائیں مہدی، فطرس و رضوان کو
دل یہ کہتا ہے ہمارا تیسری شعبان کو
خانۂ کعبہ میں اک محفل سجائیں آپ کی
۲-
رو رہی تھی خود مظاہر کی بھی زوجہ دیکھ کر
موت بھی حیران تھی منظر یہ سارا دیکھ کر
تو نے اپنے دوست کو بخشی دوبارہ زندگی
۳
آپ نے راہب کو بیٹے کردئیے مولا عطا
آپ کے در سے ہی فطرس پَر دوبارہ لے گیا
آپ سے حُر کو سند بخشش کی اک پل میں ملی
*جوش ملیح آبادی
(کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین
چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین)
۴-
دو جہاں میں جا بجا بس تیرے نعرے ہیں حسین
کہہ رہے ہیں آج سب کے سب، ہمارے ہیں حسین
کل کہا تھا جوش نے جو، ہو رہا ہے اب وہی
۵-
خلد کے کیسے نظارے ہیں ہمیں دکھلائیے
اپنے اس بندے کو اب کرب و بلا بلوائیے
لب پہ رہتی ہیں دعائیں یہ جری کے ہر گھڑی