Ali Ka Raaj MP3 Download
Ali Ka Raaj MP3 Manqabat By Syed Raza Abbas Zaidi
Listen online or download this beautiful Manqabat sharif in the beautiful voice of Syed Raza Abbas Zaidi.
Ali Ka Raaj is a Manqabat recited by Syed Raza Abbas Zaidi. Listen this Manqabat online or download in MP3 format from thenaatsharif.com
Ali Ka Raaj is one of the best MP3 Manqabat by Syed Raza Abbas Zaidi.
New Manqabat By Syed Raza Abbas Zaidi | A very Precious gift for all Momineen on the Auspicious Occasion
of 13 Rajab Birthday of Hazrat Imam Ali a.s
Ali Ka Raaj MP3 Download
To Download Ali Ka Raaj in MP3 format, please click on the below image.
Ali Ka Raaj Lyrics
مہراج علیؑ سرتاج علیؑ معراج کی بھی معراج علیؑ
یومِ الست خدا خلق سے کہنے لگا
میری توحید کا تو تم نے اقرار کیا
ہاں مگر جسکے لئے یہ جہاں خلق ہوا
وہ علیؑ کی ہے ولا
آؤ اقرار کرو
آج سب ملکے کہو
ساری خلقت کی طرف دیکھکے بولا یہ خدا
بس علیؑ کو راج چلے گا
تیرا رجب مسکراکر یہ کعبہ کہتا تھا حیدرؑ کی ماں سے
یہ گھر علیؑ کیلئے ہی بنا ہے آجائیں چاہیں جہاں سے
میرا مالک ہے علیؑ
یہ فضیلت ہے بڑی
آئیں جب بنتِ اسد خانہِ رب بول اُٹھا
کیا ہے اشارا علیؑ کا کہاں پر کیسے کسے مارنا ہے
ابرو کی جنبش سمجھتا ہے مالک دشمن بھی یہ جانتا ہے
جب لئے بغضِ علیؑ
سامنے آیا کوئی
سر اُڑاتے ہوئے یہ مالکِ اشتر نے کہا
ے منیا خلافت دے منبر تے رل مل کے قبضہ تسی کرلیا اے
دل تے مگر مومناں دے علی دا ہمیشہ ای قبضہ رہیا اے
حشر تک ذکرِ علی
ہووے گا خفی و جلی
آکے دربار دے اے سامنے بتول کہیا
میدانِ خم میں جو پہنچے محمدؐ سب حاجیوں کو بلایا
مولاؐ نے مولا ج کی مرضی سناکر مولا علیؑ کو بنایا
اور پھر بولے نبیؐ
ہے بلا فصل علیؑ
بغض کے ماروں کو موت آنے لگی جب یہ سنا
چھیڑو نہ مجھے اے میرے دلدار مانگوں
جو کچھ بھی تمہیں چاہیے ماحول سے لے لو
اس وقت میں نبیوں کے مسائل میں ہوں مصروف
جنت کی طلب ہے تو وہ بہلول سے لے لو
کیسے سمجھ میں علیؑ آئے پہلے سمجھو علیؑ کا دیوانہ
دنیا میں جنت کے گھر بیچ کر یہ کہتا تھا بہلول دانا
گھر مبارک ہو تجھے
ہاں مگر یاد رہے
بابِ جنت پہ نظر آئیگا یہ لکھا ہوا
لایا گیا جب کمیلِ ریاحی حجاجِ یوسف یہ بولا
کردے اگر تو برأت علیؑ سے تجھکو ابھی چھوڑ دونگا
بول اُٹھا عشقِ علیؑ
تجھ پہ لعنت ہو میری
جب تلک زندہ رہونگا میں یہی دونگا صدا
جسوقت دوشِ نبوت پہ میرے مولا علیؑ کے قدم تھے
کہتے تھے جانا پڑے گا یہاں سے پتھر کے جتنے صنم تھے
بت گراتے تھے علیؑ
مسکراتے تھے نبیؐ
گرچکے لات و منات عذہ تو کعبے نے کہ
محشر کے میداں میں
خلقِ دوعالم کو
جب وہ اُٹھائیگا
سب کو بلائیگا
پہلا سوال اپنے نبیوں سے پوچھے گا
مالکِ محشر کی آواز آئیگی
نوحؑ بتاؤ کہ
کارِ نبوت میں
کون تمہارا ہے گواہ؟
نوحؑ محمدؐ کے
پاس آکے بولینگے
ہم سے گواہوں کا
پوچھا ہے مالک نے
حمزہ و جعفر کو آقا صدا دینگے
سبکی نبوت کا شاہد بنادینگے
پیچھے محمدؐ کے حق کا علم تھامے
ہونگے علیؑ شیرِ خدا
آکے محمدؐ سے
کوئی یہ پوچھے گا
کیونکر گواہی میں
حیدرؑ کو نابھیجا
بولینگے احمدؐ خدا جب بلائیگا
مجھسے گواہی نبوت کی مانگے گا
فخر کہ عالم میں رب سے میں بولونگا
میری گواہی ہے علیؑ
سوا لاکھ نبیوں میں پرچم اُٹھاکر
سر پہ اپنے تاجِ ولایت سجاکر
آئینگے مولا علیؑ
سائے میں ہونگے نبیؐ
اور لہراکے پکارے گی یہ پرچم کی ہوا
مہراج کا راج کہتے ہیں کسکو دیکھے گا سارا زمانہ
مہدیؑ کے ہمراہ رجعت میں جسدم عباسؑ کا ہوگا آنا
کعبے پہ رکھکے قدم
جب لگائیگا علم
ہوگی ذیشان و رضا غازیؑ کے ہونٹوں پہ صدا
Popular Tags
- Ali Ka Raaj Mp3 Download
- Download Ali Ka Raaj in Mp3
- Syed Raza Abbas Zaidi Mp3 Manqabats
- Download Syed Raza Abbas Zaidi Mp3 Manqabat “Ali Ka Raaj”