Surah Al Hashr Tafseer

Listen Surah Al Hashr Tafseer In MP3

Al-Hashr

SURAH AL MUJADILAHSURAH AL MUMTAHANAH

VIEW IN ARABICURDU TRANSLATIONENGLISH TRANSLATIONVIEW IN PDF

SURAH AL HASHR TAFSEER

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے ﴿۱﴾ وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو ﴿۲﴾ اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے ﴿۳﴾ یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے ﴿۴﴾ (مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے ﴿۵﴾ اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے ﴿۶﴾ جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے ﴿۷﴾ (اور) ان مفلسان تارک الوطن کے لئے بھی جو اپنے گھروں اور مالوں سے خارج (اور جدا) کر دیئے گئے ہیں (اور) خدا کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار اور خدا اور اس کے پیغمبر کے مددگار ہیں۔ یہی لوگ سچے (ایماندار) ہیں ﴿۸﴾ اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں ﴿۹﴾ اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے ﴿۱۰﴾ کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہل کتاب ہیں کہا کرتے ہیں کہ اگر تم جلا وطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری مدد کریں گے۔ مگر خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں ﴿۱۱﴾ اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی ﴿۱۲﴾ (مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ اس لئے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے ﴿۱۳﴾ یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں ﴿۱۴﴾ ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے ﴿۱۵﴾ منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے ﴿۱۶﴾ تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے ﴿۱۷﴾ اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے ﴿۱۸﴾ اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں ﴿۱۹﴾ اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں ﴿۲۰﴾ اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں ﴿۲۱﴾ وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ﴿۲۲﴾ وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے ﴿۲۳﴾ وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے ﴿۲۴﴾

PARA / CHAPTER 28
SURAH NAME Al-Hashr
CLASSIFICATION Medinan – Madani Surah
SURAH NO 59
DOWNLOAD Surah Al Hashr MP3 Download
DOWNLOAD Surah Al Hashr Urdu Translation MP3 Download
DOWNLOAD Surah Al Hashr English Translation MP3 Download
VOICE Dr Israr Ahmed

About Surah Al Hashr

The sura al Hashr is a Medinan surah. It composes 24 verses. Its classification order in the Holy Quran is the number 59. In the order of revelation, it ranks 101. There is no verse of prostration in this surah. Listen to it or download this Surah Recitation in mp3 format free from our site. Read surah with Translation in Urdu, English, and Arabic Text free. Read Surah Hashr with Urdu Translation or tarjuma in text and audio mp3 – It is the 59 Surah in the Quran with 24 verses, you can read full Surah Hashr with Urdu Translation or tarjuma online. The surah’s position in the Quran is in Juz 28 and is called Madani sura.

Name:الحشر, Al-Hashr.
Name taken from Verse 2 where there is a mention of the word “Al-Hashr”.

٢ هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِنْ دِيَارِهِمْ لِأَوَّلِ الْحَشْرِ ۚ مَا ظَنَنْتُمْ أَنْ يَخْرُجُوا ۖ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ مَانِعَتُهُمْ حُصُونُهُمْ مِنَ اللَّهِ فَأَتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا ۖ وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ ۚ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
2 It is He who expelled the ones who disbelieved among the People of the Scripture from their homes at the first gathering. You did not think they would leave, and they thought that their fortresses would protect them from Allah; but [the decree of] Allah came upon them from where they had not expected, and He cast terror into their hearts [so] they destroyed their houses by their [own] hands and the hands of the believers. So take warning, O people of vision.

Surah Details

ENGLISH NAME: The Gathering.
CHAPTER NUMBER: 59
SURAH HASHR TOTAL VERSES: 24
SURAH HASHR TOTAL WORDS: 447
TOTAL UNIQUE WORDS WITHOUT REPETITION: 299
TOTAL LETTERS: 1,970
REVELATION PERIOD:
Medinan, Approx. 626 – 627 AD

Main Characters

God, Prophet Muhammad, Believers, People Of Book, Hypocrites, Satan/ Devil.

Sura Main Topics

Exile Of Jewish Tribe Of Bani Nadir, Spoils and Introduction of “Fay” i.e Spoils You Get Without Battle Is Not Yours But Of Allah & Prophet, Traits of Hypocrites, If Quran Sent On A Mountain?, Seventeen Attributes Of Allah.

Surah Key Verses

٢ هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِنْ دِيَارِهِمْ لِأَوَّلِ الْحَشْرِ ۚ مَا ظَنَنْتُمْ أَنْ يَخْرُجُوا ۖ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ مَانِعَتُهُمْ حُصُونُهُمْ مِنَ اللَّهِ فَأَتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا ۖ وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ ۚ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ

2 It is He who expelled the ones who disbelieved among the People of the Scripture from their homes at the first gathering. You did not think they would leave, and they thought that their fortresses would protect them from Allah; but [the decree of] Allah came upon them from where they had not expected, and He cast terror into their hearts [so] they destroyed their houses by their [own] hands and the hands of the believers. So take warning, O people of vision.

٦ وَمَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْهُمْ فَمَا أَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

6 And what Allah restored [of property] to His Messenger from them – you did not spur for it [in an expedition] any horses or camels, but Allah gives His messengers power over whom He wills, and Allah is over all things competent.

١٣ لَأَنْتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِي صُدُورِهِمْ مِنَ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَفْقَهُونَ

13 You [believers] are more fearful within their breasts than Allah. That is because they are people who do not understand.

١٤ لَا يُقَاتِلُونَكُمْ جَمِيعًا إِلَّا فِي قُرًى مُحَصَّنَةٍ أَوْ مِنْ وَرَاءِ جُدُرٍ ۚ بَأْسُهُمْ بَيْنَهُمْ شَدِيدٌ ۚ تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّىٰ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَعْقِلُونَ

14 They will not fight you all except within fortified cities or from behind walls. Their violence among themselves is severe. You think they are together, but their hearts are diverse. That is because they are people who do not reason.

٢١ لَوْ أَنْزَلْنَا هَٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ ۚ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ

21 If We had sent down this Qur’an upon a mountain, you would have seen it humbled and coming apart from fear of Allah. And these examples We present to the people that perhaps they will give thought.

Summary Of Surah

2-4(Exile Of Jewish Tribe Of Bani Nadir, Because Of Their Opposition Towards Allah And Prophet), 5(Cutting Of Palm Trees By God’s Will), 6-10(Distribution Of Spoils: Spoils You Get Without Battle Is Not Yours, Different From Spoils As In Surah Infaal, It Is Called Fay: It Is Of Allah And His Prophet And Have Five Shares), 11-12(Hypocrites Promise/Conspiracy With People Of Book And Bani Nadir), 12-14(God Tells Believers that They Fear You And Cannot Fight You Even Together, They Have Division In-between), 16( Hypocrites Are Like The Example Of Satan/ Devil When He Says To Man, “Disbelieve.” But When He Disbelieves, He Says, “Indeed, I Am Disassociated From You), 21(If Quran Sent On A Mountain, You Would Have Seen It Humbled And Coming Apart From Fear Of Allah), 23-24(Glory Be To God: 17 Seventeen Attributes Of Allah)

Explanation And Back Ground

This Surah has 24 verses divided into 3 Rukus/Sections. It takes its name from verse 2: هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِنْ دِيَارِهِمْ لِأَوَّلِ الْحَشْرِ ۚ where the word “الْحَشْرِ” “Hashr” meaning exile appears, describing the removal of Jewish Bani Nadir tribe from their settlements. This is a Madani Surah revealed after the banishment of Bani Nadir from Madinah which happened after the Battle of Uhud in the 4th year AH.

This Surah is also called الْمُسَبِّحَاتِ‎ Surah as it begins with the glorification of Allah. The collective name of الْمُسَبِّحَاتِ‎ assigns to the following 6 Surahs Hadid, Hashr, Saff, Jumuah, Taghabun, and Surah Ala.

Verses 1-5 are regarding the battle of Bani Nadir, Verse 6-10 related to the spoils, controversies of the land of Fadak, and the law concerning the lands and properties which came under the control as it was the first time Muslims conquered some land. Verses 11-20 are admonished and warnings to the hypocrites of their behavior towards Muslims. The last three verses of the Surah features 17 attributes of God. Which are: الْحَكِيمُ, الْمُصَوِّرُ, الْبَارِئُ, الْخَالِقُ, الْمُتَكَبِّرُ, الْجَبَّارُ, الْعَزِيزُ, الْمُهَيْمِنُ, الْمُؤْمِنُ, السَّلَامُ, الْقُدُّوسُ, الْمَلِكُ, الرَّحِيمُ, الرَّحْمَٰنُ, عَالِمُ الْغَيْبِ, عَالِمُ الشَّهَادَةِ, لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ

It is narrated in Tirmidhi that The Prophet of God PBUH said, ‘Whoever says when he wakes up in the morning ‘I seek refuge with God against Satan the accursed and then recited three verses from the last part of Surah Hashr, will be assigned seventy thousand angels to pray for him until the evening, and should he die that day, he would have died a martyr.

In 70 AD, almost 500 years before the birth of Prophet Muhammad Jews came to Arab and settled in different areas. In 70 AD Roman General Titus destroyed Jerusalem and demolish the Temple and Jews were forced to exile and later settled in different parts of the world and also in Arab. The tribes that settled in Madina were the Bani al-Nadir, Bani Qainuqa, and the Bani Quraizah.

Almost 300 years after this in the 5th century AD, there was a great flood in the region of Yemen as also mentioned in Quran Surah Saba, which causes a mass relocation of many tribes of Yemen. Out of these Bani Ghassan settled in Syria and Aus and Khazraj two Yemeni tribes came Arab and settled in Yathrib which at that time was under the control of Jews. Aus and Khazraj requested their fellow Yemeni tribe Bani Ghassan of Syria, and with their help, they managed to weaken the power of Jews in Yathrib. After that, they got control of the area but they themselves kept fighting with each other and in this also patronized Jewish tribes between each other. They forced two Jewish tribes of Bani Nadir and Bani Quraizaha to settle outside of the city while the 3rd Tribe Bani Qainuqa remained inside the city in the protection of Khazraj and respectively Bani Nadir and Bani Quraizah came under the protection of Aus tribe.

Under this background, when Prophet Muhammad along with Muslims migrated to Madina, he first unified the Aus and Khazraj tribe and the migrants and made them brothers of each other. Second, he negotiated a treaty with the Jewish tribes defining the rights of all parties and a pact that each one would fight for the other in case of an external threat.

However, Jewish tribes soon began acting against the treaty to cause harm to the Muslims. The cause for that mainly was the fear that the message of this religion of Islam would destroy their religious superiority over unlettered Arabs whom they always thought inferior as they did not have any book of God. Further, they also feared that their primary profession of trading was based on lending money on substantial interests and unethical conditions which would be in danger in front of a person who himself was a Prophet of God. For all these reasons, they started conspiring against Muslims and especially against the Messenger of Allah. They invented and tried to plant all kinds of doubt and suspicion in the hearts of the believers to turn them back from Islam.

After the defeat of Meccans in the battle of Badr, the Jewish became threatened as their only hope that the Meccans would uproot this newly born Islamic state was lost. Kab bin Ashraf, the chief of the Bani Nadir, went to Mecca and motivated them for vengeance. He also said and spread many insulting poems about Prophet Muhammad, Islam, and Muslim women. He was killed in 3 AH by Muhammad bin Maslamah Ansari at the command of the Prophet. Banu Qainuqa was the first Jewish tribe that was exiled. They were mainly craftsmen and blacksmiths because of which even their children were well-armed. They started harassing & insulting Muslim women visiting their shops, and when many incidents happened Prophet visited them and requested them for decent behavior. But the reply that they gave was; “O Muhammad, maybe you think we are like the Meccans; they did not know how to fight that’s why you overpowered them. But when you come in contact with us, you will see how men fight.” Consequently, the Holy Prophet laid siege to their settlements at the end of Shawwal 2 AH. The siege had hardly lasted for 15 days when they surrendered, and all their fighting men were taken prisoners and then later exiled.

Now when just after one year in 3 AH Meccans again attacked Madina with 3000 men and when Bani Nadir saw that the Muslims left Madina to fight with them with only 1000 men. Not only this out of these 1000 men 300 hypocrites left the Muslim army before even the battle started all because of the conspiracies of Abdullah bin Ubayy. Seeing this Bani Nadir refused to help Muslims and broke the treaty according to which they had to defend Madina. Then after the battle of Uhud and set back and injuries that Muslims got, they became so bold that they conspired for the Killing of Prophet Muhammad. Muslims sent them an ultimatum to leave the city in 10 days. The hypocrite Abdullah bin Ubayy one of the chiefs of the Khazraj tribe assured Bani Nadir not to leave as he would help them with 2000 men and that Bani Quraizah Bani Ghatafan will also help them. In 4 AH Muslims siege their area and within days of this they surrendered to leave Madina on the condition that they could keep all their property which they could carry on their camels, except the armor. Thus was the exile of this 2nd Jewish tribe from Madina. Most of them went to the regions of Khyber and settled there.

Credit:: Description Quoted From thelastdialogue

Read Surah Al Hashr Tafseer in text and audio MP3. You can read and listen full tafseer of Surah Al Hashr.

You can easily download full Surah Al Hashr Tafseer.

Download Full Tafseer of Surah Al Hashr in MP3.

Surah Al Hashr Tafseer

Listen to Surah Al Hashr Tafseer in easy and understandable words by Dr Israr Ahmed. You can listen to the Tafseer of the complete Surah Al Hashr in the voice of Dr Israr Ahmad to understand its meaning and obey its orders. Now it is easy to understand the teachings of the Surah Al Hashr as the complete and detailed Tafsir of Surah Al Hashr is available at BusyRoute.com

Surah Al Hashr is originally present in the Arabic language. Therefore, it is not easy to understand its real meaning and teachings by any non-native person. In Pakistan, many people don’t know Arabic, so they look for easy and understandable Surah Al Hashr Tafsir in Urdu so that they can understand the true meaning of the Surah Al Hashr.

Many Surah Al Hashr Tafsirs are available but are not easy to understand by the layman. BusyRoute is providing you the opportunity to listen to Audio Surah Al Hashr Tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed. He is a well-known Muslim scholar and has many followers around the world. He explains the teachings of the Surah Al Hashr in easy and understandable words that anyone can understand.

On this page, you can find Full Audio Surah Al Hashr Tafseer and listen to it. You can also download the Audio Surah Al Hashr Tafsir on your devices to listen to it later. Surah Al Hashr Tafseer MP3 becomes easy to listen to. With that, you can listen to it anytime when you are free while traveling or doing anything that provides a quiet listening time. Just play the Surah Al Hashr Tafseer Online directly at BusyRoute if you have an active internet connection and listen to it. If you download Surah Al Hashr Tafseer Audio on your devices, you can listen to it without an active internet connection available.

It is a must for everyone to learn the true meaning of the Surah Al Hashr and Audio Surah Al Hashr Tafseer is an easy way to do it. Listen Surah Al Hashr Tafseer and bring improvement in your way of life with the teachings of Islam.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *