Presenting you the Ghareeb E Zehra Ka Badan MP3 Download in the beautiful voice of Abbas Raza Zaidi. Play online or download Ghareeb E Zehra Ka Badan Noha in MP3 (Audio) for free. On this page you will also get Ghareeb E Zehra Ka Badan Noha Lyrics In Urdu And Hindi.

Abbas Raza Zaidi's Ghareeb E Zehra Ka Badan is one of the best audio Noha, which you can download at 320kbps by clicking the download button.

Download Now

Ghareeb E Zehra Ka Badan Noha Lyrics

Ghareeb E Zehra Ka Badan Noha MP3 Download

جو گرم ریتی پہ بے کفن ھے غریبِ زہراؑ کا یہ بدن ھے کیا ھے پامال اسکو رن میں ہیں زخم ہی زخم اس بدن میں نہیں ھے کوئی اُٹھانے والا بہت اکیلا ھے اِس وطن میں اِدھر کی سب پسلیاں اُدھر ہیں اُدھر کی سب پسلیاں اِدھر ہیں پدر کے سینے پہ سونے والی جب اس بدن کے قریب پہنچی یہ آکے شمرِ لعیں نے دیکھا پدر سے لپٹی ہوئی تھی بیٹی پکڑکے بالوں سے جب چھڑایا بدن زمیں پر تڑپ رہا تھا یہ وہ بدن ھے کہ جسکا سینہ ہاں چومتے تھے شہِ مدینہؐ بھرا ھے تیروں سے ھائے غربت کہاں پہ سوئیگی اب سکینہؑ یہی وہ سینہ ھےجس پہ چڑھکر لعیں نے کاٹا حُسینؑ کا سر اکیلا لاکھوں سے زخم کھاکر یہ سوگیا جب ستم اُٹھاکر اندھیرے بن میں اسی بدن سے بہن نے پتھر ھٹائے آکر نہ جانے زینبؑ نے کیسا دیکھا غریب بھائی کا زخمی لاشہ لعیں وہ بجدل تھا نام جسکا سرہانے جب اس بدن کے پہنچا انگوٹھی کسطرح لوٹتا وہ تھا زخمی ہاتھوں میں ورم اتنا نہ اُتری ظالم سے جب انگوٹھی تو کاٹ کر لے گیا وہ انگلی سروں کو نیزوں پہ جب چڑھایا سر ایک چھوٹا سا مل نہ پایا لعیں نے نیزہ زمیں پہ مارا تو لاشہ اصغرؑ کا ساتھ آیا پدر کے زخمی بدن پہ رکھ کر چلایا ننھے گلے پہ خنجر کہیں پہ تلوار کے نشاں ہیں کہیں پہ نیزے ہیں برچھیاں ہیں لہو بھی زخموں سے رس رہا ھے غریب کی زخمی ایڑیاں ہیں بدن ھے یہ چاک چاک ھائے بھری ھے زخموں میں خاک ھائے ہوئی تھی وہ جنکی کی نال بندی تھے عام گھوڑوں سے اور وزنی جو گھوڑے دوڑے تھے اس بدن پہ کچلنا اُنکی خصوصیت تھی نہ جانے کسطرح ماں نے دیکھا سموں کے نیچے غریب بیٹا حُسینؑ کی جب لحد پہ جانا رضا و ذیشان یاد رکھنا بچھی ھے تربت میں اک چٹائی یہ دل کی آنکھوں سے دیکھ لینا وہیں یہ زخمی بدن رکھا ھے صغیرؑ سینے پہ سو رہا ھے

About Abbas Raza Zaidi

Listen online or dowload Huge collection of beautiful Naats, Qawwalies, Nohay, Manqabat and Nohay in the superb vocals of Abbas Raza Zaidi