Presenting you the Ya Imam E Zaman MP3 Download in the beautiful voice of Httpswwwyoutubecomwatchvq3xmtcoeelo. Play online or download Ya Imam E Zaman Manqabat in MP3 (Audio) for free. On this page you will also get Ya Imam E Zaman Manqabat Lyrics In Urdu And Hindi.
Httpswwwyoutubecomwatchvq3xmtcoeelo's Ya Imam E Zaman is one of the best audio Manqabat, which you can download at 320kbps by clicking the download button.
Ya Imam E Zaman Manqabat Lyrics
یا امامِ زماں دل کی ہے التجا
جلد دیدار ہو اب ہمیں آپ کا
ایک مدت ہوئی آپ سے دور ہیں
آنکھ پُر نم ہے دل درد سے چُور ہیں
چین دل کو نہیں بن ترے با خدا
حالِ خستہ مرا آپ کو ہے خبر
ہر دوا ہوگئی مولا اب بے اثر
آپ آجائیے دیجئے اب شفا
قافلے ہیں رواں دیکھتی ہے نظر
پاس میرے نہیں کوئی زادِ سفر
آکے لے جائیے آپ ہی کربلا
ایک گھر دے ہمیں کردے اپنا کرم
جس میں مجلس کریں اور لگائیں علم
بے گھروں کے دلوں کی ہے بس یہ دعا
آکے اپنی عبا میں چھپا لیجئے
غم ہیں دل میں بہت سب مٹا دیجئے
آپ ہی ہیں فرشتہ کا بس آسرا