Manqabat Title | Ya Ali Madad Kya Hai |
---|---|
Manqabat Artist | Abbas Raza Zaidi |
Click Here To Download Ya Ali Madad Kya Hai Lyrics |
***********************************
Ya Ali Madad Kya Hai Lyrics In Urdu
یاعلی ع یا علی ع
یاعلی ع یا مرتضی شیر خدا ع
ہے میرا مولا ع میرا مشکل کشاء
جو کہے یا علی ع کیا ہے
اس کے ایمان کی سند کیا ہے
۔ خود پڑھی مصطفے ص نے ناد علی ع
پھر بھی کہتا ہے مستند کیا ہے۔
۔ ہے خدا ج کا بھی ایک نام علی ع
اے مقصر اب اس کی رد کیا ہے۔
۔ ہم بڑھا دیتے ہیں اگر حد سے
تم بتادو علی ع کی حد کیا ہے۔
۔ ہے عطائے حسین ع میرا ہنر
پھر بھی مجھ سے تجھے حسد کیا ہے
۔ ساتھ جب ہے چراغ حب علی ع
خوف تاریکی لحد کیا ہے
۔اپنی چادر میں پاوں رکھتا ہوں
جانتا ہوں کے میرا قد کیا ہے
۔ دیکھو حر ع اور حرملا کا چلن
جان لو نیک کیا ہے بد کیا ہے
۔ پوچھو انصار شہ ع پوچھو سہیل
موت کیا چیز ہے شہد کیا ہے
Ya Ali Madad Kya Hai Lyrics
Ya Ali Madad Kya Hai is one of the best Manqabat by Abbas Raza Zaidi.
You can listen this Manqabat online or download in MP3 from this site.
You can also read or download the lyrics of Ya Ali Madad Kya Hai
Read or download lyrics of Ya Ali Madad Kya Hai in roman urdu, urdu and english.